Baaghi TV

اپوزیشن سیاست چھوڑے اور فلموں میں کام کرے،بلال غفار

پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال غفار کا ٹوئٹر بیان اپوزیشن سیاست چھوڑے اور فلموں میں کام کرے، سینیٹ الیکشن کو متنازع بنانے کیلئے ن لیگی جیمز بونڈز نے خود کیمرے نسب کیے اور خود جاکر کیمرے نکالے، کیمروں سے متعلق ن لیگ خود مشکوک ہوچکی ہے، معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے.

More posts