Baaghi TV

پشاورسی سی پی او عباس احسن اور ایس ایس پی آپریشنز یاسر آفریدی کی پریس کانفرنس

پشاورسی سی پی او عباس احسن ایس ایس پی آپریشنز یاسر آفریدی پریس کانفرنس کرتے ہوے

اس واقع میں جو لوگ شامل ہونگے انصاف کے مطابق فیصلہ ہوگا

مکمل تھانے کو معطل کیا ہے

جوڈیشل انکوائری کے لئے درخواست کی ہے

تھانے میں واقع کی فوٹیج موجود ہیں

مزید تفتیش کے بعد واقع کا صحیح اندازہ لگے گا

دوکاندار کا بیان ہمارے پاس موجود ہے

اس وقت کس چیز سے خودکشی وہ نہیں بتا سکتے،عباس احسن

ایک دوکاندار کو شاہ زیب نے کاٹا تھا،ایس ایس پی

موقعے پر جو دیکھا گیا ہے اُس نے جیکٹ سے خودکشی کی ہے،یاسر آفریدی

ناکے پر گاڑی گزرتے وقت گاڑی کا پیچھا کرنے پر جمرود کے ایس ایچ او شہید ہوئے

More posts