Baaghi TV

وزیراعظم نے ترجمانوں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم نے ترجمانوں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے ترجمانوں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیاترجمانوں کا ہنگامی اجلاس کچھ ہی دیر میں وزیر اعظم ہاوَس میں ہوگا، اجلاس میں پی ڈی ایم کی تحریک اور اپوزیشن کے بیانات کا جائزہ لیا جائے گا.وزیر اعظم عمران خان قومی ایشوز پر وزرا و ترجمانوں سےمشاورت کریں گے.اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان ترجمانوں کو گائیڈ لائینز فراہم کریں گے.

اجلاس میں وزیر اعظم 2020 کی کارکردگی پر بھی بریفنگ دیں گے.ترجمانوں کو کارکردگی اجاگر کرنے کا بھی ٹاسک دیا جائے گا.وزیراعظم عمران خان نے ترجمانوں کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا.

More posts