Baaghi TV

وزیر اعظم اپنے دورے میں کیا بات کریں گے اور کس سےملاقات کریں گےاہم خبر

وزیر اعظم اپنے دورے میں کیا بات کریں گے اور کس سےملاقات کرین گےاہم خبر آگئی

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سعودی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے،وزیر اعظم کا دورہ خطے میں امن و سلامتی کے اقدامات کی کڑی ہے،
وزیراعظم نے رواں برس مئی اور ستمبر میں سعودی عرب کے دورے کئے تھے،رواں برس وزیر اعظم عمران خان کا یہ تیسرا دورہ سعودی عرب ہے،پاکستان اورسعودی عرب باہمی اعتماد،قریبی تعاون پرمبنی قدیم تعلقات میں پیوستہ ہیں، باہمی تعلقات اورخطے میں رونما تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا جاے گا،

سفیرکشمیر، وزیراعظم پاکستان زندگی کےاہم ترین مشن پرآج سعودی عرب جائیں‌گے

شہزادہ اورشہزادی پاکستان پہنچ گئے، استقبال کس نے کیا خبرآگئی

2424 افراد قتل کردیئے گئے ، کیوں اور کیسے قتل ہوئے ،خطرناک رپورٹ آگئی

More posts