Baaghi TV

پولیس ملازم وقاص سر مین ڈنڈے لگنے سے موقع پر شہید

(رپورٹ)کاشف تنویر
تھانہ کٹھیالہ شیخاں میں تعینات پولیس ملازم وقاص 15 کی کال پر سوہاوہ دلوآنہ گئے جہاں پر دوران مزاحمت پولیس ملازم وقاص سر مین ڈنڈے لگنے سے موقع پر شہید ہو گیا
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے

More posts