لاہور:پیپلزپارٹی کی جیت پرن لیگ کا رونا توبنتا ہے:روپولنگ ہی بہترحل ہے:اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے کہا ہے کہ این اے 249 میں دوبارہ گنتی کے بجائے ری پولنگ ہونی چاہیے کر اچھا کیا، این اے 249 میں ٹرن آؤٹ بہت کم رہا۔
فواد چوہدری نے کہا کہ حلقے میں دوبارہ گنتی کے بجائے ری پولنگ ہونی چاہیے۔انہوںنے کہا کہ پی ٹی آئی کواتنی پریشانی نہیں جتنی ن لیگ کو ہے ، پیپلزپارٹی بہرکیف یہ نشست جیت چکی ہے
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں انتخابی اصلاحات کیلئے تیار نہیں تو روئیں بھی نہیں ، پیپلز پارٹی امیدوارکی جیت پر سب پارٹیوں نے تنقید کی
