Baaghi TV

پنجاب کا اجلاس پارلیمانی رولز کے مطابق سات اگست تک ملتوی کیا ہے

پنجاب کا اجلاس پارلیمانی رولز کے مطابق سات اگست تک ملتوی کیا ہے۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس سات اگست تک ملتوی کرنے میں کوئی رولز کی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔ 28 جولائی سے 6 اگست تک کے دن ود آوٹ ٹی اے ڈی اے تصور ہونگے۔پارلیمانی سال کے 100 دن پور کرنے کیلئے اجلاس سات اگست تک ملتوی کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر پراسکیوشن چوہدری ظہیر الدین

More posts