Baaghi TV

رحیم یار خان سانحہ تیزگام میں شہید ہونے والے دو افراد کی شناخت ہو سکی

سانحہ تیزگام میں شہیدہونےوالےافرادمیں سے دومیتیں ایسی ہیں جنکےورثاءنہیں مل سکے۔انکی نمازجنازہ آج سہ پہرتین بجےمرکزی عیدگاہ رحیم یارخان میں اداکی جائےگی

More posts