Baaghi TV

دن میڈیا گروپ کے ایڈمنسٹریٹر کی رسم قل کل ادا کی جائے گی

رسم قل
ملک لیاقت علی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن دن میڈیا گروپ جو منگل کے روز قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے۔

ان کی رسم قل مورخہ ،13 جنوری بروز بدھ بعد از نماز عصر ان کی رہائش گاہ 325 بی جوہر ٹاؤن میں ادا کی جائے گی جبکہ نماز مغرب سے قبل دعا ہو گی۔

More posts