Baaghi TV

رحمان ملک نے ایرانی تیل اسمگلنگ کرنے والے بحری جہاز کی تفتیش کا مطالبہ کر دیا

رحمان ملک نے ایرانی تیل اسمگلنگ کرنے والے بحری جہاز کی تفتیش کا مطالبہ کر دیا

باغی ٹی و ی :چئیرمین قائمہ کمیٹی برئے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے ایرانی تیل اسمگلنگ کرنے والے بحری جہاز کا سوموٹو نوٹس لیتے ہوئے وزارت داخلہ سے جامع رپورٹ طلب کی ہے

ایف آئی اے کو ایرانی تیل اسمگل کرنے والے بحری جہاز کی تفتیش کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں . ایف آئی اے ایرانی تیل اسمگلنگ کرنے والے بحری جہاز اور اس میں‌ شامل عناصر کی تفتیش کرے، کمیٹی اگلے اجلاس میں رپورٹ آنے کے بعد اس مسئلے کو زیر بحث لائینگے

More posts