Baaghi TV

اسلامی سال کے پہلے ماہ کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا

اسلامی سال کے پہلے ماہ کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا

باغی ٹی و ی :ماہِ محرم الحرام 1442ھ کے چاند کی رویت کے تعین کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بعد نمازِعصر دفتر محکمہ موسمیات کراچی میں ہو گا،اجلاس کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔
اجلاس کی صدارت چیئرمین مفتی منیب الرحمان کرینگے،اجلاس میں محکمہ موسمیات اور وزارت مذہبی امور کے حکام بھی شریک ہوں گے،چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کریں گے

More posts