Baaghi TV

صبا قمر نے مداحوں کو فٹنس کا راز بتادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اور خوبرو اداکارہ صبا قمر نے مداحوں کو فٹنس کا راز بتادیا کہا کہ فٹ اور تندرست رہنے کے لئے ورزش بہت ضروری ہے-

باغی ٹی وی :اداکارہ صبا قمر نے کہا کہ وہ خود کو فٹ رکھنے اور تندرسے رہنے کے لئے ورزش کرتی ہیں سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ جم میں موجو دہیں –
https://www.instagram.com/p/CFW5wpRh8vf/
صبا قمر نے تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ہمیں خود کو تندرست رکھنے کے لیے ورزش کرنی چاہیے صبا قمر کے مطابق ہمیں اسمارٹ نظر آنے کے بجائے تندرست رہنا زیادہ ضروری ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں اپنا یوٹیوب چینل لانچ کیا تھا جس کے حوالے سے اداکارہ نے بتایا تھا کہ وہ اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے نئے ٹیلنٹ کو سامنے آنے کا موقع دیں گی۔

سیشن کورٹ نے صبا قمر اور بلال سعید کی عدالت حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے…

مسجد وزیر خان کیس:کراچی سٹی کورٹ میں رقص کی تصاویر اور مسجد کی انتظامیہ کے نام عدالت میں جمع

صبا قمر اور بلال سعید کی جانب سے مانگی گئی معافی پر یاسر حسین کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

More posts