Baaghi TV

سندھ میں پولیس نے اپنی الگ ریاست قائم کی ہوئی ہے،خرم شیر زمان

‏پی ٹی آئی رہنماء خرم شير زمان کی سندھ یونیورسٹی کے طالب علم عرفان جتوئی کے واقعے پر جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ، خرم شیر زمان کہتے ہیں ماورائے عدالت قتل پر چیف جسٹس نوٹس لیں، سندھ میں پولیس نے اپنی الگ ریاست قائم کی ہوئی ہے، ‏انکوائری رپورٹ تک ایس ایس پی سکھر ملوث پولیس اہلکاروں کو معطل کیا جائے،سندھ میں پولیس روڈوں پر اپنی عدالتیں لگانا بند کرے، ایس ایس پی سکھر راؤ انوار بننے کی کوشش کررہے ہیں.

More posts