Baaghi TV

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2250 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 104450 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت بھی 1928 روپے کمی کے بعد 89550 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونےکی فی اونس قدر 32 ڈالر کمی کے بعد 1704 ڈالر ہوگئی ہے۔

More posts