Baaghi TV

لاڑکانہ میں نماز عید کا روح پرور منظر جئے بھٹو

لاڑکانہ:لاڑکانہ میں نماز عید کا روح پرور منظر جئے بھٹو زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا،اطلاعات کے مطابق پی پی کا سیاسی مرکزلاڑکانہ سے ایسی خبریں آرہی ہیں کہ جہاں ہرگھرسے جئے بھٹوکے نعرے لگ رہے ہیں‌

اس حوالے سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ شہر کی صورت حال اس قدر مخدوش ہے کہ دیکھنے والے بھی اپنی نظریں شرم سے جھکالیتے ہیں

اسی حوالے سے سوشل میڈیا پرایک ایسی تصویرگردش کررہی ہے جس میں کچھ لوگ ایک کوڑے کرکٹ کے ڈھیرپرنماز عید ادا کررہے ہیں

ادھر اسے حوالے سے سوشل میڈیا پرایک طوفان بپا ہے جس میں ہرپاکستانی ایک سوال پوچھ رہا ہے کہ اگراس تباہی ، بے بسی اورہٹ دھرمی کا نام جئے بھٹو ہے توسب کی دعا ہے کہ بھٹو جیتا رہے اورلوگ اس کی محبت میں ذلیل ورسوا ہوتے رہیں

More posts