Baaghi TV

شہر اقتدار کی ایک اور سیاسی شخصیت کا انتقال

پاکستان کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت امتیازخان کھوکھر المعروف تاجی کھوکھر رضاالہی سے وفات پا کئے ہیں.

تاجی کھوکھر کا شمار شہر اقتدار کے مضبوط دھڑوں میں کیا جاتا تھا…. وہ کافی عرصے سے علیل تھے.

More posts