Baaghi TV

وزیر اعلی پنجاب بازووں سے محروم باہمت لڑکی کی آواز بن گئے

وزیراعلی عثمان بزدار کا سوشل میڈیا پر بازووں سے محروم لڑکی شہناز بی بی کی ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس۔وزیراعلی کا شہناز بی بی کےلیے مالی امداد کا اعلان۔ ڈپٹی کمشنر خانیوال کی شہناز بی بی کے گھر آمد ۔

ڈکمشنر نے وزیر اعلی کی طرف سے مالی امداد کا چیک اور الیکٹرک سلائی مشینیں شہناز بی بی کو دیں شہناز بی بی کے عزم،ہمت اورحوصلے کی قدر کرتے ہیں ۔شہناز بی بی قوم کی باہمت بیٹی ہے۔

ِ

More posts