Baaghi TV

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے واقعے کی جوڈیشل انکوائری اور متعلقہ تھانے کے ذمہ دار اہلکاروں کو فوری معطل کرنے کا حکم دے دیا۔

معاملے کی ہر لحاظ سے شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائی جائیں گی

ملوث اہلکاروں کو نشان عبرت بنائیں گے،

وزیر اعلی کا جان بحق طالب کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔

وزیر اعلی کی متاثرہ خاندان کو مکمل انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

More posts