Baaghi TV

بلوچستان یونین آف جرنلسٹ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

مظاہرین نے فواد چوہدری کے خلاف نعرہ بازی کی اور
فواد چوہدری کی جانب سے صحافی کو مار پیٹ کی شدید الفاظ میں مزمت کی اور وزیر اعظم سے مطالبہ کیا کے فواد چوہدری کو فوری طور پر وزارت سے برطرف کریں۔مقررین
نے یہ بھی کہا کے فواد چوہدری کو معافی مانگنی چاہیے ۔ جب کے فوری طور پر فواد چودھری پر ایف آئی آر درج کی جائے اور تمام میڈیا ہاؤسز سے مطالبہ کیا کے فواد چوہدری کے پروگراموں کا بائکاٹ کریں اور انکے تمام پروگراموں کو بینڈ کیا جائے۔

More posts