Baaghi TV

خصوصی افراد کے عالمی دن کے حوالے سے زرعی یونیورسٹی کے اقبال آڈیٹوریم میں تقریب کا انعقاد

فیصل آباد(محمد اویس)خصوصی افراد کے عالمی دن کے حوالے سے ایک تقریب بدھ 4دسمبر کو 10بجے صبح زرعی یونیورسٹی کے اقبال آڈیٹوریم میں ہوگی۔ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل ایجوکیشن چوہدری عبدالحمید کے مطابق صوبائی وزیر سپیشل ایجوکیشن چوہدری محمد اخلاق مہمان خصوصی جبکہ ڈپٹی کمشنر محمد علی بطور مہمان اعزاز شرکت کریں گے۔تقریب میں ارکان اسمبلی،سرکاری افسران کے علاوہ خصوصی تعلیمی اداروں کے طالب علم بھی موجود ہونگے۔
۔۔۔///۔۔۔

More posts