Baaghi TV

دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

سیالکوٹ (نمائندہ باغی ٹی وی ) دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ہیڈ مرالہ میں پانی کی آمد 89 ہزار 950 کیوسک ریکارڈ کی جا رہی ہے جبکہ ہیڈ خانکی کے لئے اخراج 56 ہزار 800 کیوسک کیا جارہا ہے،

More posts