Baaghi TV

فیصل آباد شیخوپورہ روڑ بائی پاس پر تیز رفتار کوسٹر بس بے قابو ہو کر الٹ گئی

فیصل آباد (محمد اویس) شیخوپورہ روڑ بائی پاس پر تیز رفتار کوسٹر بس بے قابو ہو کر الٹ گئی حادثے میں 1 نوجوان جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے

More posts