Baaghi TV

مکان کی دیوار گرنے سے نوجوان زخمی

شیخوپورہ(نمائندہ باغی ٹی وی) چک نمبر 17 شرقپور شریف روڑ پر مکان کی کچی دیوار گرنے سے ایک نوجوان ملبے تلے دب کر زخمی ہو گیا-
ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی ہونے والے 25 سالہ نوجوان فیصل ولد منظور کو فوراً ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا-

More posts