Baaghi TV

ڈی پی او شیخوپورہ نے افتخار شہید پولیس لائن کا دورہ کیا

شیخوپورہ (نمائندہ باغی ٹی وی) ڈی پی او شیخوپورہ غازی محمد صلاح الدین نے افتخار شہید پولیس لائن کا دورہ کیا جس میں انہوں نے ہیومن ریسورس مینجمنٹ سنٹر، میس ہال اور مختلف مدعات چیک کیں اور انچارجز کو خصوصی ہدایات دیں۔ پولیس لائن میں ڈیوٹی کے لئے موجود فورس کے لئے رمضان المبارک میں سحری اور افظاری کے خصو صی انتظامات کر نے کئےلئے آر آئی کوہدایات جاری کیں ۔

More posts