Baaghi TV

کس شہر میں 10 من چرس کو نذر آتش کر دیا گیا جانیے اس خبر میں

شیخوپورہ (نمائندہ باغی ٹی وی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری منیر احمد کی خصوصی ہدایت پر ضلع شیخوپورہ کی پولیس کی طرف سے 386 مقدمات میں منشیات فروشوں سے پکڑے جانی والی 10 من 25کلوگرام سے زائد ہیروئن ،افیون، چرس کو سنئیر سول جج محسن علی خان ۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن میاں محمد اکمل ۔ڈی ایس پی لیگل احسان علی وٹو ۔سب انسپکٹر شاہد مرزا ۔سب انسپکٹر زاہد خان اور دیگر پولیس افسران کی نگرانی میں پولیس پریڈ گراونڈ میں آگ لگا کر تلف کر دی گئی

More posts