Baaghi TV

کوئٹہ سے نان بائیان دو دھڑوں میں ہوۓ تقسیم

کوئٹہ میں نان بائیان دو دھڑوں میان تقسیم ایک دھڑے نے تندور کھولنے کا اعلان کیا تو دوسرا ہڑتال جاری رکھنے پر بضد ہے شہر میں نان بائیوں کی ہڑتال آج دسویں روز میں داخل ہو گئی

اکثر مقامات پر گلی محلوں میں تندور کھلنا شروع ہو گئے ہیں نان بائیان کے دونوں دھڑے آمنے سامنے آگئے آٹھ دنوں سے شہر کے تندور بندہونے سے شہری روٹی کے حصول کے لئے پریشان ہیں۔

More posts