Baaghi TV

ارمینہ خان کے مزاحیہ ٹویٹ پر صارفین کی سخت تنقید

ارمینہ خان نے سماجی رانطوں کی ویبسائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ایک مزاحیہ تصویر شیئر کی جس پر صارفین ان کو تنقید جا نشانہ بنا رہے ہیں.

ارمینہ نے تصویر شیئر کی جس پر لکھا تھا کہ "ننگے بچے ہیدا ہو رہے ہیں، کیا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے؟” ارمینہ نے یہ بات اس لیے شیئر جس وہ لوگوں کو سبق دینا چاہتی تھی کہ شوبز شخصیات کے لباس پر تنقید نہ کی جائے.

https://twitter.com/ArmeenaRK/status/1185608393366671360?s=09

اس ٹویٹ کے جواب میں لوگ مختلف تبصرے کر کے ارمینہ کا مذاق اڑا رہے ہیں.

غلط ریسپونس ملنے پر ارمینہ نے کہا کہ میں نے یہ کسی کے لیے شیئر نہیں کیا بلکہ مجھے وٹس ایپ پر یہ مزاحیہ لگا تو شیئر کر دیا.

https://twitter.com/ArmeenaRK/status/1185887860911738880?s=09

More posts