Baaghi TV

الائچی اور سونف کے حیران کن طبی فوائد

الائچی اور سونف بہت ہی مفید اور طاقتور ترین جڑی بوٹیاں ہیں الائچی اور سونف میں ایسے کمپاونڈز ایسے قدرتی اجزا ہیں جو آپ کی صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ہیں الائچی اور سونف کے قہوے کا استعمال جسم کو ڈیٹوکس کرتا ہے جسم کی اندرونی صفائی کرتا ہے جسم میں تمام فاضل مادوں کو باہر نکال دیتا ہے پیٹ کی صفائی کرتا ہے اور آنتوں میں جمع فالتو مواد کو بکال باہر کرتا ہے جگر کے لیے بھی بہت اچھا ہے جگر کو ڈیٹوکس کرتا ہے قہوے کے استعمال سے جگر صحت مند رہتا ہے یہ قہوہ معدے اور ہاضمے کے نظام کے لیے بہت مفید رہتا ہے ہاضمے کے نظام کو بہتر اور مضبوط کرتا ہے بد ہضمی کا خاتمہ کرتا ہے جن لوگوں کے پیٹ میں گیس رہتی ہے گیسٹروبل رہتا ہے اس قہوے کے استعمال سے انشاءاللہ اس مسئلے سے نجات پائیں گے

جلد اور رنگت نکھارنے کے لئے آسان ترکیب


یہ معدے کو طاقت دیتا ہے معدے میں موجود بےجا تیزابیت کا خاتمہ کرتا ہے معدے میں موجود بے جا تیزابیت آپ کو مختلف مسائل میں مبتلا کرسکتی ہے اس کے علاوہ معدے کے السر میں اس قہوے کا استعمال نہایت مفید رہتا ہے جو لوگ قبض کا شکار رہتے ہیں وہ بھی اس قہوے کا استعمال کریں انشاءاللہ کچھ ہی دنوں میں پرانی سے پرانی قبض کا مسئلہ ختم ہو جاتا ہے پیٹ کے درد میں اس قہوے کا استعمال انتہائی مفید رہتا ہے اور اگر آپ ہفتے میں اس قہوے کو دو سے تین مرتبہ بھی استعمال کر لیا کریں تو پیٹ میں کبھی درد نہیں ہوگا پیٹ کو تندرست رکھتا ہے ڈائیریا میں بھی اس قہوے کا استعمال بہت مفید رہتا ہے اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں آپ کا وزن زیادہ ہے اگر آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ قہوہ کسی انمول تحفے سے کم نہیں اس قہوے کا استعمال اپنا وزن کم کرنے میں اپنی مثال آپ ہے خاص طور پر پیٹ کی چربی بہت تیزی سے کم کرتا ہے اس قہوے کے استعمال سے میٹابولزم ریٹ بڑھتا ہے اگر ورزش کے دوارن اس قہوے کا استعمال کرتے ہیں تو ورزش کا اثر دوگنا ہوگا اور وزن دوگنی رفتار سے کم ہوگا وہ لوگ جو ہمیشہ فٹ تروتازہ اور ہشاش بشاش رہنا چاہتے ہیں وہ اس قہوے کا استعمال کرتے رہیں کبھی ان کے جسم میں فالتو چربی سٹور نہیں ہوگی الائچی اور قہوے کا استعمال دل کی صحت کے لیے بہت مفید ہے دل کو صحت مند رکھتا ہے

ناشتے جو بلڈ پریشر کو بڑھنے نہیں دیتے


اگر سینے میں جلن ہو تو اس قہوے کاا ستعمال کریں کیونکہ یہ قہوہ جسم سے بےجا تیزابیت کو ختم کرتا ہےاس لیے سینے کی جلن میں اس قہوے کا استعمال بہت مفید ہے سونف اور الائچی دونوں ہی پوٹاشئیم سے بھرپور ہیں اس لیے اس قہوے کا استعمال دل کو صحت مند بناتا ہے جن لوگوں کے دل کی دھڑکن بڑھ جاتی ہےوہ اس قہوے کا استعمال کریں اس مسئلے سے نجات ملے گی یہ قہوہ شریانوں کی صفائی کرتا ہے شریانوں کی رکاوٹ کو دور کرتا ہے دورانِ خون کو بحال کرتا ہے اگر جسم میں کولیسٹرول کی مقدار زیادہ ہو تو یہ کولیسٹرول لیول کو کم کرتا ہے اور نقصان دہ کولیسٹرول کا خاتمہ کرتا ہے یہ سب چیزیں مل کر دل کو صحت مند رکھنے میں مدد دیتی ہیں اس کے علاوہ اور بھی کافی بیماریوں سے حفاظت کرتی ہیں یہ قہوہ پیشاب آور ہے جن کو پیشاب رک رک کر آتا ہے یا کھل کر نہیں آتا وہ کوگ اس قہوے کو استعمال کریں پیشاب کھل کر آئے گا جن لوگوں کے گردوں میں پتھری ہو گئی ہو اس قہوے کے استعمال سے پتھری ریزہ ریزہ ہو کر پیشاب کے راستے باہر نکل جائے گی الائچی اور سونف کا قہوہ آپ کی سکن اور آپکے بالوں کے لیے بے حد مفید ہے اس قہوے کے استعمال سے چہرے پر نکھار اور چمک پیدا ہوتی ہے کیونکہ یہ قہوہ آپکے خون کو صاف کرتا ہے اس کے علاوہ خون کی سرکولیشن کو بڑھاتا ہے جب سکن کے نیچے لون کی سرکولیشن بڑھتی ہت تو جلد میں چمک ہیدا ہوتی ہے سکن پر نکھار آتا ہے سونف اور الائچی دونوں میں اینٹی ایجنگ اور اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات پائی جاتی ہیں اس لیے لمبے عرصےتک آپ جوان اور ہشاش بشاش رہیں گے آپ کی سکن پر جھریاں اور چھائیاں نہیں آئیں گی اس کے علاوہ جب آپکے سر کی جلد کے نیچے خون کی سرکولیشن بڑھے گی توسکن پر خشکی نییں ہو گی بال لمبے گھنے اور چمکدار ہوں گے اسکے علاوہ الائچی اور سونف میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات پائی جاتی ہیں اس لیے اگر آپ اس قہوے کا استعمال کریں گے تو یہ جسم سے نقصان دہ بیکٹیریا کا خاتمہ کرتاہے خاص کر وہ لوگ اس قہوے کا استعمال ضرور کریں جن کے منہ سے بدبو آتی ہے اس قہوے کا استعمال منہ سے بیکٹیریا کا خاتمہ کرتا ہے جس کی وجہ سے منہ سے آنے والی بدبو ختم ہو جاتی ہے منہ سے بدبو کی ایک بڑی وجہ معدے میں موجود غیر ضروری تیزابیت ہوتی ہے یہ قہوہ معدے کی تیزابیت بھی دور کرتا ہے اس لیے منہ سے آنے والی بدبو کی تمام وجہ ختم کرتا ہے اور آپ کے منہ سے ناخوشگوا بدبو کا مسئلہ ختم ہو جائے گا اس قہوے کا استعمال فلو نزلہ زکام کھانسی گلے کی خراش سردرد اور بخار میں بھی بہت مفید رہتا ہے جن کوگوں کے سر میں اکثر درد رہتاہے وہ اس قہوے کا استعمال کریں اس سے افاقہ ہوگا

رنگ کو گارنٹی کے ساتھ ہمیشہ کے لئے گورا کرنے والا مشروب


یہ قہوہ زبردست اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی کینسر خصوصیات پائی جاتی ہیں اس قہوے کا استعمال مختلف قسم کے کینسر سے بچاتا ہے اس کے علاوہ اس قہوے کا استعمال جسم کے امیون سسٹم یعنی قوت مدافعت کو مضبوط کرتا ہے جتنا آپ کا امیون سسٹم۔مضبوط ہوگا اتناہی آپ کا جسم آپ کو بیماریوں سے بچا پائے گا اور آپ آسانی سے بیمار نہیں پڑیں گے الائچی اور سونف دونوں ہی دماغ کے لیے بہت مفید ہیں اس قہوے کا استعمال دماغ کو طاقت دیتا ہے اور اس میں اینٹی ڈپریشن خصوصیات پائی جاتی ہیں اس لیے اس کا استعمال یادداشت کو مضبوط کرتا ہے اس قہوے کا استعمال بینائی کو تیز کرتا ہے سونف اور الائچی دونوں ہی آنکھوں کے لیے بہت مفید ہیں یہ آنکھوں کو صحت مند رکھتے ہیں بینائی کو تیز کرتے ہیں جن لوگوں کو جسم کے مختلف حصوں خاص طور پر گھٹنوں میں سوجن رہتی ہے ایسے میں اس قہوے کا استعمال جسم سے سوجن کو روکتا ہے اور اس سوجن کی وجہ سے ہونے والی دردوں سے نجات ملتی ہے سوجن کی وجہ سے رہنے والی بےچینی سے نجات ملے گی اس قہوے کا استعمال ہارمونز کو متوازن کرتا ہے جس سے مختلف مسائل سے نجات ملتی ہے

More posts