Baaghi TV

اج صبح سکیسر خضر آباد روڈ پر گورنمنٹ ھائی سکول سکیسر بار کے سامنے ٹریکٹر ٹرالی نے دو طالبعلموں کو کچل ڈالا. دونوں طالب-علم موقع پر جان بحق ہو گئے. جان بحق ہونے والے دونوں بھائی تھے. طلب علموں کے نام بلال اور عدنان ولد غضنفر قوم مسلم شیخ سکنہ سکیسر بار. ورثاء سرگودھا گجرات روڈ کو بند کر کے اجتجاج کر رہے ہیں پولیس موقع پر موجود ہے. ٹریکٹر ڈرائیور ثناءاللہ ولد محمد امان اللہ قوم جرا سکنہ ڈیرہ جرا پولیس کی حراست میں میں ہے. مزاکرات جاری ہیں

More posts