Baaghi TV

ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر احساس پروگرام رجسٹریشن سنٹر قائم

فیصل آباد(محمد اویس)‏ ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ھدایات پر شہر کے تمام علاقوں میں وزیراعظم عمران خان کے قائم کردہ احساس پروگرام کے رجسٹریشن سنٹر قائم کئے گئے ہیں جہاں لوگوں کی راشن اور نقد رقم کیلیئے رجسٹریشن کی جارہی ھے تاکہ غرباء اور حقداروں کو انکا حق دیا جائے۔ اور وہاں پر لوگوں کو فاصلہ رکھ کر کھڑا کیا گیا ہے ۔ تحصیل صدر کا ایریا ڈیسک متعلقہ علاقوں اور یو۔سی میں قائم کئے گئے ھیں

More posts