Baaghi TV

افغان صدر اشرف غنی کا طیارہ حادثہ پر اظہار افسوس

افغانستان کے صدر اشراف غنی نے ایک پیغام ارسال کیا جس میں پی آئی اے طیارہ حادثے کے واقعے پر غم کا اظہار کیا گیا ہے. انہوں نے اپنے پیغام میں کہا
”میرا دل کراچی میں پی آئی اے طیارے کے حادثے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے متاثرین کے اہل خانہ سے جاتا ہوں۔ میں عوام اور حکومت پاکستان کو اپنے خلوص سے تعزیت کرتا ہوں۔ اس غم کے لمحے میں افغان آپ کے ساتھ کھڑے ہیں“۔

مزید تفصیلات کے لئے باغی ٹی وی سے بنے رہیں.

More posts