Baaghi TV

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کا 48 ڈاکٹرز کے استعفی پر حکومت پر تنقید

محکمہ صحت پنجاب اور وزیر صحت پنجاب کے رویے سے نالاں پنجاب کے ڈاکٹرز اپنی نوکریوں سے مطمئن نہیں، صدر وائی ڈی اے

ابتدا میں حفاظتی سامان کی شدید کمی کے باعث ڈاکٹروں کو شدید ذہنی کوفت کا سامنا رہا.ہسپتال میں سکیورٹی کے شدید مسائل ہیں.ایڈہاک اور کنٹریکٹ پر ہونے کے باعث ڈاکٹروں کو نوکری کی سکیورٹی نہیں ہے.ہر ماہ سینکڑوں کی تعداد میں ڈاکٹرز پاکستان سے باہر جا رہے ہیں.ایم ٹی آئی کے اعلان کے بعد پنجاب کے ڈاکٹرز پاکستان میں نہیں رہنا چاہتے، ڈاکٹر سلمان حسیب

More posts