تلہ گنگ میں آندھی کے بعد موسلادھابارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، گرمی کی شدت سے پریشان عوام نے سکھ کا سانس لیا ۔ ماہر زراعت کے مطابق فصلوں کیلئے بارشوں کی اشد ضرورت ہے