Baaghi TV

پیمرا نےابتک ٹی وی چینل کو شوکان نوٹس جاری کردیا ہے،ان چینلزکوخود سوچناچاہیےکہ غلط رپورٹنگ کتنی خطرناک ہے،شہباز گل

اسلام آباد:پیمرا نے ابتک ٹی وی چینل کو شوکان نوٹس جاری کر دیا ہے،ان چینلزکوخود سوچنا چاہیے کہ غلط رپورٹنگ کتنی خطرناک ہے ،اطلاعات کےمطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل نے "ابتک” ٹی وی کوپیمرا کی طرف سے ملنے والے نوٹس کے بعد بڑے افسوس کا اظہارکیا ہے

 

ڈاکٹرشہبازگل کہتے ہیں کہ بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہ صحافت بلکل نہیں اور حیرانی ہوتی ہے کہ یہ کس قسم کا ادارہ ہے جو ایسی جھوٹی جعلی اور بے تکی خبریں جاری کر رہا ہے

ڈاکٹرشہبازگل نے اپنی ٹویٹ میں مزید کہا کہ اس معاشرے میں جہاں اصلاح کی کوشش کی جارہی ہے کچھ میڈیا چینلزجھوٹی خبریں چلاکراصلاح کی اس کوشش کو ناکام کرنا چاہتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ ایسی جھوٹی جعلی اور بے تکی خبریں جاری کر رہا ہے بغیر کسی حقیقت کہ اور جرنلسٹ اخلاقیات کو پامال کرتے ہوئے جاری کی جاتی ہیں

More posts