Baaghi TV

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں زخمی ہونے والے بزرگ صوفی محمد طفیل ڈار صاحب چل بسے

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں زخمی ہونے والے بزرگ صوفی محمد طفیل ڈار صاحب چل بسے

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤں میں زخمی ہونے والے بزرگ صوفی محمد طفیل ڈار صاحب چل بسے ہیں.
نہایت افسوس سے بتایا جاتا ہے کہ غازی سانحہ ماڈل ٹاؤن صوفی محمد طفیل ڈار صاحب رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔۔۔۔جنازے کااعلان بعد میں کیا جائے گا.. إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

More posts