Baaghi TV

فیاض الحسن چوہان اپنے عہدے سے ہٹائے جانے پر خود بھی غافل

فیاض الحسن چوہان اپنے عہدے سے ہٹائے جانے سے خود بھی غافل

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، پنجاب حکومت کے سابق ترجمان فیاض الحسن چوہان اپنے عہدے سے ہٹائے جانے سے بالکل لا علم ٹھہرے . ان سے جب صحافیوں نے اس فیصلے پر رد عمل لینا چاہا توانہوں نے کہا کہ مجھے آپ سے علم ہو رہا ہے . مجھے میرے ہٹائے جانے کا علم ہی نہیں ہے .


واضح رہے کہ فیاض الحسن چوہان کو ان کے عہدے سے ہٹا کر فردوس عاشق اعوان کو ان کی جگہ مشیر اطلاعات پنجاب لگا دیا گیا ہے . فیاض الحسن چوہان کے اس سے پہلے بھی پنجاب کے عہدے سے ہٹا یا گیا تھا .

More posts