Baaghi TV

سپریم کورٹ کی رائے پر پیپلز پارٹی کا ردعمل 

سپریم کورٹ کی رائے پر پیپلز پارٹی کا ردعمل 

اسلام آباد:(نمائندہ باغی ٹی وی)سپریم کورٹ کا صدارتی ریفرنس پر فیصلہ خوش آئند ہےحکومت کی پارلیمان اور آئین کو بے توقیر کرنے کی کوشش ناکام ہوئی ہم پہلے دن سے کہہ رہے سینیٹ انتخابات آئین کے مطابق ہونگے

تفصیلات کہ مطابق سپریم کورٹ نے حکومت کو پارلیمان کا راستہ دکھایا ہے، حکومت ایک سیاسی معاملہ عدالت میں لے گئی، حکومت میں سیاسی معاملات کو پارلیمان میں حل کرنے کی صلاحیت نہیں حکومت کی قانونی ٹیم نے آئینی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی، ملک آرڈیننس فیکٹری سے نہیں پارلیمان سے چلے گا، حکومت ملک کو ایڈہاک بنیاد پر چلانا بند کرے، شیری رحمان

More posts