Baaghi TV

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ کی اورنگی ٹاؤن میں رینجرز پر حملہ پر افسوس کا اظہار

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ کی اورنگی ٹاون میں رینجرز پر حملہ کی مذمت رینجرز اہلکار کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی. صوبائی وزیر ملک دشمن عناصر شہر کا امن امان کرنے کی کوشش کر رہے ہیں. سید ناصر حسین شاہ ہمارے اداروں نے بے پناہ قربانیاں دے کر شہر میں امن قائم کیا ہے. صوبائی وزیر اطلاعات دشمنوں کی اس طرح کی حرکتوں سے ہمارے اہلکاروں کے حوصلے پست نہیں کئے جا سکتے. صوبائی وزیر اطلاعات دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے جوانوں کے حوصلے مزید بلند اور مضبوط ہوتے ہیں. سید ناصر حسین شاہ

More posts