Baaghi TV

عارف والا کمشنر ساہیوال کا رمضان بازار کا دورہ رمضان بازار کی انتظامیہ کی بد اعوانی سامنے آگئی

عارف والاچینی نا ملنے پر گھنٹوں لائنوں میں لگے شہری سراپا احتجاج بن گئے کمشنر کےدورہ پر رمضان بازار میں چینی وافر مقدار میں کمشنر کو دکھائی، کمشنر کے نکلتے ہی چینی کی فروخت بند کردی، شہری جبکہ انتظامیہ مہنگے داموں پرائیوٹ سٹوروں پر چینی سپلائی کرنے میں مصروف رہے۔

More posts