Baaghi TV

عدالت نے سابق ایس ایچ او جوہر آباد غیور عباس سمیت ملزمان کی ضمانت مسترد کردی

سیشن کورٹ غربی

پیر آباد میں فائرنگ سے تین افراد کے قتل اور دو کے زخمی ہونے کے کیس میں اہم پیشرفت

عدالت نے سابق ایس ایچ او جوہر آباد غیور عباس سمیت ملزمان کی ضمانت مسترد کردی

عدالت نے مقدمہ انسداد دہشت گردی منتقل کرنے کی درخواست بھی مسترد کردی

دیگر ملزمان میں پولیس کانسٹیبل کامل، خادم، نوید بلال عزیز اور نواب علی شامل

ملزمان میں اقبال، افتخار، عمیر، اور سید محمد شامل ہیں

تمام ملزمان کا اس واقعے میں کردار شامل ہے، سرکاری وکیل

مقدمے کو انسداد دہشت گردی منقتل کیا جائے، سرکاری وکیل

عدالت کے پاس کیس دہشت گردی کی عدالت میں منتقل کرنے کے انتظامی اختیارات نہیں ہیں

اس ایف آئی آر میں عدالت کے سامنے صرف درخواست ضمانت ہے،عدالت

عدالت نے کیس دہشت گردی کی عدالت منتقلی کی درخواست بھی مسترد کردی

ملزمان کے خلاف تھانہ پیر آباد میں مقدمہ درج کیا گیا تھا

More posts