Baaghi TV

کانگریس نے کشمیر معاملے پر مودی حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مقبوضہ کشمیر معاملے پر ایک بار پھر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

مقبوضہ وادی میں بدترین لاک ڈاؤن : کرفیو کا 62 واں روز۔بھارتی فوج کے مظالم جاری ، کشمیری پوچھتے ہیں‌یہ کب تک جاری رہیں گے

پرینکاگاندھی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ دو ماہ سے جموں کشمیر میں جاری کرفیو کا سب سے زیادہ اثر وہاں کے بچوں پر پڑا ہے۔

پرینکا نے ٹوئٹ کیا کہ کیا آپ نے ایسی کوئی حکومت دیکھی ہے جو بات ترقی کی کرتی ہے مگر بچوں کو سکول سے دور رکھنے کا اقدام کرتی ہے۔بی جے پی حکومت نے کشمیر کی آنے والی نسل کو یہ کس طرح کا پیغام دیا ہے۔

انتظامیہ کی دہشت، جمہوریت کا خاتمہ: غلام نبی آزاد نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بتا دی

آو چلیں مقبوضہ کشمیر کے محاصرے کی تحقیقات کرنے ،دولت مشترکہ کے فیصلے سے بھارت سخت پریشان

More posts