Baaghi TV

عارف والا تھانہ صدر کی حدود میں آئے روز چوری کی وارداتوں سے عوام پریشان

عارف والا احسان برکس کمپنی کے مالک طاہر اقبال ڈوگر کے مطابق 161 ای بی کے رہائشی محنت کش نے اپنی موٹر سائیکل v r l 1562 بھٹہ پر کھڑی کی جب صبح گھر جانے لگا تو دیکھا کہ اسکی موٹر سائیکل نامعلوم چور لے اڑے۔

آئے روز ڈکیتی چوری کی وارداتوں سے عوام پریشان عوام کا ڈی پی او پاکپتن سے ایس ایچ او صدر کی ناقص کارکردگی پر نوٹس لینے کی اپیل

More posts