Baaghi TV

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلوی ہائی کمشنرکی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلوی ہائی کمشنرکی ملاقات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلوی ہائی کمشنرکی ملاقات ہوئی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آسٹریلین ہائی کمشنرڈاکٹرجیفری شاہ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی،

آرمی چیف سے تبلیغی جماعت کے وفد،چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈرکی ملاقات

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں رہنماوں میں ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعاون سے متعلق امورپرتبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پربھی بات چیت کی گئی.

More posts