Baaghi TV

اسسٹنٹ کمشنر کا لاک ڈاون پر عملدرآمد کروانے کے لیے شہر کا دورہ، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی

کمالیہ میں ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید نے پاک فوج کے دستے کے لاک ڈاون کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے شہر کا معائنہ کیا. اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر محمد عرفان ہنجرا، ڈی ایس پی سلیم حیدر بھی موجود تھے.

لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنر محمد عرفان ہنجرا نے 17 دوکانوں کو سیل کردیا. بعد از ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید نے سٹی ہسپتال و چک نمبر 740 گ ب میں قایم ویکسینیشن سنٹر کا بھی معائنہ کیا اور فراہم کی جانے والی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا.

More posts