Baaghi TV

بھیرہ شہر میں سپرے اور کیمیکل سے تیار کردہ سبزیوں کی فروخت جاری ہے

بھیرہ شہر میں سپرے اور کیمیکل سے تیار کردہ سبزیوں کی فروخت جاری ہے جس سے عوام مختلف قسم کی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ انہوں نے محکمہ زراعت اور دیگر متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کیمیکلز اور سپرے سے پاک سبزیوں کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھائیں۔

More posts