Baaghi TV

بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جوان شہید

بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جوان شہید
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں نے ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے سپاہی اسد مہدی شہید ہو گئے ،

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں کےخلاف سرچ آپریشن جاری ہے علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے،دہشت گردوں کی تلاش و گرفتاری کے لیے علاقے کو سیل کردیا گیا،

پاکستان کو غیر مستحکم کرنیکی سازشیں کرنیوالے ناکام رہیں گے، گورنر بلوچستان

کراچی اسٹاک ایکسچینج حملہ،چینی سفارتخانہ بھی میدان میں آ گیا، مذمت کے ساتھ کیا بڑا اعلان

کراچی ،دہشت گردانہ حملے میں شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا

دہشت گردی کا حملہ ناکام بنانے والے پولیس کے بہادر سپاہیوں اورمحافظوں کو وزیراعظم کا سلام

آرمی چیف کا شمالی وزیرستان کا دورہ،دشمن کی چالوں کو ناکام بنانے کیلئے تیار رہنا ہوگا،آرمی چیف

بھارتی میڈیا نے مودی حکومت کی اصلیت واضح کردی،وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن ،دو دہشت گرد جہنم واصل،ایک گرفتار

 

داعش پاکستان میں نہیں،بلوچستان پاکستان کا مستقبل، آرمی چیف رواں ہفتے کہاں کا دورہ کریں گے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بڑا اعلان

More posts