Baaghi TV

ڈی پی اوعمارہ اطہرکے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کا دورہ کیا

‏ڈی پی اوعمارہ اطہرکے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کا دورہ کیا۔کرونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔تمام قیدیوں کی سکریننگ مکمل کی جاچکی ہے قیدیوں کوماسک کی فراہمی کے علاوہ ہاتھ دھونے کی تمام سہولیات کویقینی بنالیا ہے

More posts