Baaghi TV

بورے والامیں بھی کوروناویکسین لگانے کا عمل جاری

بورے والاکوروناویکسین لگانے کا عمل جاری ہے شہریوں کی بڑی تعداد ویکسینیشن لگوارہی ہے ۔حکومت پنجاب کے اعلان کے مطابق تیس سال سے زائد افراد کی ویکسینشن کے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع ہوچکا ہے ۔انچارج ویکسینیشن سنٹر ڈاکٹر صدام حسین کا کہنا تھا کہ جمنیزیم ویکسینیشن سنٹر میں 25 ہزارافراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہے۔

40ہزار کے قریب مرد وخواتین رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔30 سال سے زائد افراد کی بھی رجسٹریشن شروع ہوچکی ہے تاہم 30 سال سے زائد افراد کو ویکسینیشن کا عمل ایک ہفتے تک شروع ہوجائے گی ۔شہری جلد از جلد ویکسینیشن کروائیں تاکہ کورونا سے محفوظ رہیں ۔

More posts