Baaghi TV

ضلع بھر میں موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں

شیخوپورہ (نمائندہ باغی ٹی وی سے) ضلع شیخوپورہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موٹرسائیکل چوری کی چار وارداتیں ہوئیں یہ وارداتیں تھانہ نارنگ منڈی تھانہ سٹی اے ڈویژن اور دیگر تھانوں کے علاقوں میں ہوئیں

More posts