Baaghi TV

چیئرمین پی پی پی کی ضلع شکارپور کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ضلع شکارپور میں آپریشن کے دوران پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس ۔ شہید اہلکاروں کے اہلخانہ سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔زخمی جوانوں کی جلد صحتیابی کی بھی دعا کی ہے ۔شہید اہلکار اصل ہیرو ہیں، قوم ان کی مقروض ہے۔

قیامِ امن کے لیئے سندھ پولیس کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔یقین ہے، سندھ پولیس کے جوان صوبے میں کسی کو بھی امن و امان کو سبو تاژ کرنے نہیں دیں گے۔سندھ میں شرپسند عناصر کو سندھ پولیس کے جوانوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

More posts